آسکرز ایوارڈز میں ستاروں کی آمد

امریکی شہر لاس اینجیلس میں آسکر ایوارڈز کی تقریب میں ستاروں کی آمد۔

امریکی شہر لاس اینجیلس میں ہونے والی آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں پہلے پہنچنے والوں میں امیریکا فریرا، اینا کینڈرک اور جوش ہچرسن شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی شہر لاس اینجیلس میں ہونے والی آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں پہلے پہنچنے والوں میں امیریکا فریرا، اینا کینڈرک اور جوش ہچرسن شامل تھے۔
آسکرز کے میزبان اور اداکار نیل پیٹرک ہیرس اپنے شوہر ڈیوڈ کرٹکا کی ٹائی ٹھیک کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنآسکرز کے میزبان اور اداکار نیل پیٹرک ہیرس اپنے شوہر ڈیوڈ کرٹکا کی ٹائی ٹھیک کر رہے ہیں۔
نرطانوی اداکار ڈیوڈ اوئلووو امریکی اداکار مائیکل کیٹن کے ہمراہ۔ مائیکل کیٹن بہترین اداکار کے لیے نامزد ہیں۔
،تصویر کا کیپشننرطانوی اداکار ڈیوڈ اوئلووو امریکی اداکار مائیکل کیٹن کے ہمراہ۔ مائیکل کیٹن بہترین اداکار کے لیے نامزد ہیں۔
بائیں سے دائیں: اداکارہ فلیسیٹی جونز، 50 شیڈز آف گرے کی اداکارہ ڈکوٹا جانسن اپنی والدہ میلینی گریفتھ کے ہمراہ اور فرانسیسی اداکارہ میریئن۔
،تصویر کا کیپشنبائیں سے دائیں: اداکارہ فلیسیٹی جونز، 50 شیڈز آف گرے کی اداکارہ ڈکوٹا جانسن اپنی والدہ میلینی گریفتھ کے ہمراہ اور فرانسیسی اداکارہ میریئن۔
اداکارہ کیٹ بلاچ کالے لباس میں ملبوس۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کیٹ بلاچ کالے لباس میں ملبوس۔
سٹے بازوں کے خیال میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ پیٹریشیا کو ملے گا فلم بوائے ہوڈ کے لیے۔
،تصویر کا کیپشنسٹے بازوں کے خیال میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ پیٹریشیا کو ملے گا فلم بوائے ہوڈ کے لیے۔
اداکارہ لوپیٹا نیونگو نے یہ لباس خاص طور پر تیار کروایا ہے۔ اس لباس میں چھ ہزار موتی جڑے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ لوپیٹا نیونگو نے یہ لباس خاص طور پر تیار کروایا ہے۔ اس لباس میں چھ ہزار موتی جڑے ہوئے ہیں۔
ایوارڈز ہوں اور سیلفی نہ کھینچی جائے یہ کیسا ہو سکتا ہے۔ بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ریس ودرسپون سیلفی لیتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنایوارڈز ہوں اور سیلفی نہ کھینچی جائے یہ کیسا ہو سکتا ہے۔ بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ریس ودرسپون سیلفی لیتے ہوئے۔
بائیں سے دائیں: بہترین اداکار کے لیے نامزد بینیڈکٹ کمبر بیچ اپنی نئی بیوی سوفی ہنٹر کے ہمراہ، بہترین معاون اداکار کے لیے نامزد ایتھن ہوک اور بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد ایما سٹون جینیفر اینسٹن کے ہمراہ۔
،تصویر کا کیپشنبائیں سے دائیں: بہترین اداکار کے لیے نامزد بینیڈکٹ کمبر بیچ اپنی نئی بیوی سوفی ہنٹر کے ہمراہ، بہترین معاون اداکار کے لیے نامزد ایتھن ہوک اور بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد ایما سٹون جینیفر اینسٹن کے ہمراہ۔
پوپ سٹار ریٹا اورا ایوارڈز میں پرفارم کریں گی۔
،تصویر کا کیپشنپوپ سٹار ریٹا اورا ایوارڈز میں پرفارم کریں گی۔