بیسویں دولتِ مشترکہ گیمز

بیسویں دولتِ مشترکہ گیمز گیارہ دن جاری رہیں

سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقد ہونے والی بیسویں دولتِ مشرکہ گیمز گیارہ دن بعد اختتام پذیر ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشنسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں منعقد ہونے والی بیسویں دولتِ مشرکہ گیمز گیارہ دن بعد اختتام پذیر ہوئیں۔
دولتِ مشرکہ گیمز میں انگلینڈ 174 میڈلز جیت کر سرِفہرست رہا۔ انگلینڈ نے 58 سونے، 59 چاندی اور 57 کانسی کے تمغے جیتے۔
،تصویر کا کیپشندولتِ مشرکہ گیمز میں انگلینڈ 174 میڈلز جیت کر سرِفہرست رہا۔ انگلینڈ نے 58 سونے، 59 چاندی اور 57 کانسی کے تمغے جیتے۔
دولتِ مشرکہ گیمز میں گیارہ روز میں کُل 261 سونے کے تمغے جیتے گئے۔
،تصویر کا کیپشندولتِ مشرکہ گیمز میں گیارہ روز میں کُل 261 سونے کے تمغے جیتے گئے۔
پاکستان دولتِ مشرکہ گیمز میں 23 ویں نمبر پر رہا۔ اس نے کُل چار تمغے جیتے جن میں تین چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان دولتِ مشرکہ گیمز میں 23 ویں نمبر پر رہا۔ اس نے کُل چار تمغے جیتے جن میں تین چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ شامل ہے۔
اختتامی تقریب میں برطانوی گلوکارہ لولو سٹیج پر گانا گا رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناختتامی تقریب میں برطانوی گلوکارہ لولو سٹیج پر گانا گا رہی ہیں۔
تقریب میں آسٹریلوی اداکارہ اور گلوکارہ کائلی منوگ نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنتقریب میں آسٹریلوی اداکارہ اور گلوکارہ کائلی منوگ نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔
ان کھیلوں میں 36 ممالک نے حصہ لیا جن میں 137 تمغوں کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر رہا جبکہ 82 میڈلز کے ساتھ کینیڈا تیسرے نمبر پر۔
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں میں 36 ممالک نے حصہ لیا جن میں 137 تمغوں کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر رہا جبکہ 82 میڈلز کے ساتھ کینیڈا تیسرے نمبر پر۔
بھارت نے کُل 64 تمغے جیتے جن میں 15 سونے، 30 چاندی اور 19 کانسی کے تمغے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت نے کُل 64 تمغے جیتے جن میں 15 سونے، 30 چاندی اور 19 کانسی کے تمغے ہیں۔
دولت مشترکہ کی اختتامی تقریب میں گلوکارہ جیسیکا موبوئے نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشندولت مشترکہ کی اختتامی تقریب میں گلوکارہ جیسیکا موبوئے نے بھی فن کا مظاہرہ کیا۔