’جیو پر الزام بہت سنگین ہے‘

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ملک کے سب سے بڑے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرنے کے علاوہ اس پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی عنبر خیری نے جیو نیوز نیٹ ورک کے سربراہ عمران اسلم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیو نیوز پر عائد الزامات بہت سنگین ہیں۔