سلمان تاثیر قتل، جائے وقوعہ کی تصاویر

سلمان تاثیر قتل، جائے حادثہ کی تصاویر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کےگورنر سلمان تاثیر اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کےگورنر سلمان تاثیر اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں
یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی کوہسار مارکیٹ میں پیش آیا
،تصویر کا کیپشنیہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی کوہسار مارکیٹ میں پیش آیا
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں کہا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور گورنر کی سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشندوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں کہا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور گورنر کی سکیورٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
اطلاعات کے مطابق گورنر پنجاب کوہسار مارکیٹ میں واقع ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ رہے تھے کہ ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے ان پر فائرنگ کر دی
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق گورنر پنجاب کوہسار مارکیٹ میں واقع ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ رہے تھے کہ ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار نے ان پر فائرنگ کر دی
اس حملے میں سلمان تاثیر کو کئی گولیاں لگیں اور انہیں فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے
،تصویر کا کیپشناس حملے میں سلمان تاثیر کو کئی گولیاں لگیں اور انہیں فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے
پنجاب پولیس کا اہلکار ممتاز حسین قادری جو گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔ رحمان ملک کے مطابق قادری نے سلمان تاثیر پر فائرنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے
،تصویر کا کیپشنپنجاب پولیس کا اہلکار ممتاز حسین قادری جو گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر تعینات تھے۔ رحمان ملک کے مطابق قادری نے سلمان تاثیر پر فائرنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے
کوہسار مارکیٹ کے قریب واقع گورنر پنجاب کے گھر پر تعینات ایک سب انسپکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ گورنر پنجاب پیر کو اسلام آباد آئے تھے
،تصویر کا کیپشنکوہسار مارکیٹ کے قریب واقع گورنر پنجاب کے گھر پر تعینات ایک سب انسپکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ گورنر پنجاب پیر کو اسلام آباد آئے تھے
پیپلز پارٹی کے سپورٹر سلمان تاثیر کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنپیپلز پارٹی کے سپورٹر سلمان تاثیر کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی ہسپتال پہنچہے
،تصویر کا کیپشنوزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی ہسپتال پہنچہے
سلمان تاثیر کی بیٹی
،تصویر کا کیپشنسلمان تاثیر کی بیٹی
سلمان تاثیر کی میت کو ہسپتال سے لے جایا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنسلمان تاثیر کی میت کو ہسپتال سے لے جایا جا رہا ہے
وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
،تصویر کا کیپشنوزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد میں سلمان تاثیر کے قتل کے مقام پر شمعیں روش کی جارہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں سلمان تاثیر کے قتل کے مقام پر شمعیں روش کی جارہی ہیں۔