آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: عورتوں کا لباس پہن کر ’گِدا‘ کرنے والے پنجابی مرد
انڈیا کی ریاست پنجاب میں ’گِدا‘ خواتین کا لوک رقص ہے۔ لیکن مردوں کا ایک گروپ خواتین کا لباس پہن کر گِدا کرتا ہے۔ گروپ کی طرف سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی ویڈیوز سے انھیں پزیرائی کے علاوہ آرڈرز بھی مل رہے ہیں۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔