آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گتکا: روایتی مارشل آرٹ سے رقص تک
گتکا ایک روایتی مارشل آرٹ ہے جسے شمالی برصغیر میں نوجوانوں کو شمشیرزنی میں تربیت دینے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔