یہ صفحہ لائیو نہیں ہے۔ تفصیلی رپورٹ کے لیے کلک کریں شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی
شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی: کب کیا ہوا
برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلز اور شہزادی ڈیانا کے بیٹے شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی کی تقریب ونڈزر میں منعقد ہوئی۔
لائیو کوریج
ذیشان علی اور رضا ہمدانی
شادی کا کیک کاٹنے کا وقت
شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کا کیک کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
ہیری اور میگن کی شادی کی جھلکیاں
،ویڈیو کیپشنہیری اور میگن کی شادی کی جھلکیاں شاہی جوڑے کی ایک جھلک

،تصویر کا ذریعہPA
ہزاروں کی تعداد میں لوگ شاہی جوڑے کی ایک جھلک دیکھنے کے منتظر ہیں۔
ڈیوک اینڈ دچز آف سسیکس کا بوسہ
قبول ہے
شہزادہ ہیری، میگن اور بوسہ
ڈیوک اینڈ دچز آف سسیکس جیسے ہی چیپل سے باہر آئے تو انتہائی خوشی کے ساتھ ان کا خیر مقدم کیا گیا۔
میگن مارکل کی والدہ جوڑے کے پیچھے پیچھے ڈیوک اینڈ ڈچز آف کارنوال کے ہمراہ باہر آئیں۔
شہزادہ ہیری اور میگن کچھ لمحوں کے لیے سیڑھیوں پر رکے، ایک دوسرے کی جانب مڑے اور ایک دوسرے کو بوسہ دیا اور وہاں موجود افراد کی طرف دیکھ کر مسکرائے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA
دولہا، دلہن کے منتظر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا ذریعہAFP
ونڈزر میں لوگ بڑی سکرینوں پر شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب براہ راست دیکھ رہے ہیں اور دلہا دولہن کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کب باہر آئیں گے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا ذریعہGetty Images
’قبول ہے‘

،تصویر کا ذریعہPA
شہزادہ ہیری اور میگن مارکل نے ایک دوسرے کو شادی کی انگوٹھیاں پہنائیں۔

،تصویر کا ذریعہafp

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہPA
بریکنگ, جب ہیری نے دلہن کا نقاب اٹھایا
بریکنگ, شادی کے صیغے اور میگن اور ہیری کی مسکراہٹ

میگن کے نقاب میں دولتِ مشترکہ کی نشانیاں
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
میگن مارکل اور ان کا لباس

میگن مارکل کا لباس برطانوی ڈیزائنر کلیئر ویٹ کیلر نے تیار کیا ہے۔
میگن کا شادی کے چبوترے کی جانب سفر


میگن مارکل وہ پہلی شاہی دلہن بن گئیں جو شادی کے چبوترے کی جانب تنہا بڑھی ہیں۔ آدھے راستے میں ان کا استقبال شہزادہ چارلز نے کیا اور جو انھیں ساتھ لے کر شہزادہ ہیری کی جانب بڑھے اور پھر میگن شہزادہ ہیری کے برابر جا کر کھڑی ہو گئیں
ملکہ برطانیہ کی آمد

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا ذریعہPA
ملکہ برطانیہ شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ چکی ہیں۔
بریکنگ, دلہن کی آمد
میگن مارکل شہزداہ ہیری سے شادی کے لیے سینٹ جارج چیپل پہنچ گئی ہیں
بریکنگ, دولہا اور دلہن کے والدین پہنچ گئے
شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پرنس فلپ، شہزادہ چارلز ان کی اہلیہ کمیلا پارکر باؤلز اور میگن مارکل کی والدہ پہنچ گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہPA





