بریکنگ, ’ہلاکتوں کی تعداد 52، 2000 سے زیادہ افراد زخمی‘
فلسطینی محکمۃ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 52 ہوگئی ہے جبکہ 2000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
گذشتہ چھ ہفتے سے اسرائیل غزہ سرحد پر نئی باڑ کے خلاف جاری مظاہروں میں آج سب سے زیادہ پرتشدد دن تھا۔