ٹرمپ حکم نامے پر عالمی ردِ عمل کی لائیو کوریج کچھ دیر کے لیے روکی جا رہی ہے
امریکہ میں صدر ٹرمپ کے امیگریشن سے متعلق حکم نامے پر عالمی ردِ عمل اور اس کے خلاف مظاہروں کی لائیو کوریج کچھ دیر کے لیے روکی جا رہی ہے۔ یہ کوریج چند گھنٹوں کے بعد دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔ ہماری ویب سائٹ پر اس عنوان سے متعلق دیگر صفحات کو ضرور پڑھیں۔ شکریہ۔