میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات: ’مستقل جنگ بندی‘ کی کوششوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  2. یو اے ای کو 3.5 ارب قرض کی واپسی اور سعودی عرب سے نیا قرض لینے کی رپورٹس: ’تمام آپشنز زیر غور ہیں،‘ محمد اورنگزیب

  3. تونسہ: بچوں میں ایچ آئی وی وبا کے پھیلاؤ سے جڑے ہسپتال میں خفیہ فلمنگ کے ذریعے سرنجیں ایک سے زیادہ بار استعمال کیے جانے کا انکشاف

  4. ’موسیقی تمام سرحدوں سے ماورا ہے‘: آشا بھوسلے سے متعلق مواد نشر کرنے پر پاکستانی چینل کو نوٹس جاری

  5. سیاچن: خطرناک ترین میدانِ جنگ جہاں لڑنا تو دور سانس لینا بھی اپنے آپ میں بڑا کارنامہ ہے

  6. ثالثی کے لیے ’اچھے میزبان‘ پاکستان کو مذاکرات سے کیا حاصل ہوا اور اب اس کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟

  7. منی پور: راکٹ نما حملے میں دو کمسن بچے ہلاک، بہو شدید زخمی، منی پور میں تشدُد ایک بار پھر؟

  8. ’معاہدہ نہیں ہو سکا اور یہ امریکہ سے زیادہ ایران کے لیے بری خبر ہے‘

  9. 21 گھنٹے کی بات چیت کے بعد امریکی نائب صدر اسلام آباد سے روانہ

  10. امریکہ اور ایران کے درمیان پانچ بڑے اختلافات کیا ہیں؟

  11. امریکی اور ایرانی وفد کی آمد سے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ رہنے کے اعلان تک، اسلام آباد میں کیا ہوتا رہا؟

  12. امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات: ’کسی نتیجے تک پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے‘

  13. مذاکرات سرینا میں، صحافی کنونشن سینٹر میں

  14. پاکستانی ثالثوں کی مدد سے ایران امریکہ مذاکرات جاری

  15. ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار: ایرانی عوام کی امیدیں اور خدشات

  16. ’باہمی دفاع کے معاہدے‘ کے تحت پاکستانی جنگی طیارے سعودی عرب پہنچ گئے: سعودی وزارتِ دفاع

  17. جے ڈی وینس: اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر کو کس مشکل صورتحال کا سامنا ہے؟

  18. مذاکرات کے لیے ایرانی و امریکی وفود اسلام آباد میں

  19. اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر کی اسلام آباد آمد

  20. مذاکراتی وفود کے طیاروں کی براہ راست ٹریکنگ اور ’میناب 168‘ کی نشستوں پر رکھے سکول بیگ اور بچوں کی وائرل تصاویر