بریکنگ, بجٹ 2020-2019 کے اہم نکات
- بجٹ کا کُل تخمینہ 7022 ارب روپے ہے جو پچھلے سال سے 30 فیصد زیادہ ہے
- وفاقی محصولات مجموعی طور پر 6717 ارب روپے ہوں گے، جو پچھلے سال سے 19 فیصد زیادہ ہیں
- ایف بی آر نے اس سال ٹیکس وصولی کا ہدف 5550 ارب روپے رکھا ہے
- بجٹ خسارہ 3560 بلین روپے ہوگا
- مجموعی مالیاتی خسارہ تقریباً 3137 بلین روپے ہو گا۔
- ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں میں 3255 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے، جو پچھلے سال کی نسبت 32 فیصد زیادہ ہیں
- نیٹ وفاقی ذخائر 3462 ارب تک پہنچ جائیں گے، جو کہ پچھلے سال کی نسبت 13 فیصد زیادہ ہیں