روانڈا: قتل عام کے دس برس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سات اپریل انیس سو چورانوے کو افریقی ملک روانڈا میں اکثریتی ہوتو قبیلے کے لوگوں نے توتسی قبیلے کے لوگوں کا قتل عام کردیا۔ اقلیتی توتسی قبیلے کے لوگ اس وقت ایک اسکول میں پناہ لیے ہوئے تھے، لیکن اس شب قتل عام کے خدشے کی وجہ سے اقوام متحدہ سے ہنگامی مدد کی اپیل کی گئی لیکن بین الاقوامی برادری نے کچھ نہ کیا۔ لگ بھگ آٹھ لاکھ لوگ ایک ہی شب ہلاک کردیے گئے۔(یہ تصویریں سائمن رابرٹس نے اتاری ہیں۔)
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||