واپسی کا سفر: تصاویر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شلمان پناہ گزیں کیمپ افغانستان پر امریکی جنگ کے دوران اقوامِ متحدہ کی طرف سے قائم کیا گیا تھا تاکہ ان لوگوں کو پناہ دی جا سکے جو افغانستان پر امریکی بمباری کے خوف سے پاکستان کی طرف بھاگ رہے تھے۔ اب یہ پناہ گزیں واپس اپنے گھروں بھیجے جا رہے ہیں۔ بی بی سی اردو آن لائن کے قاری حشام نے ان سے بات چیت کی اور یہ تصاویر ہمیں بھیجیں۔
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||