BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 04 April, 2005, 12:07 GMT 17:07 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کشمیر بس سروس: آپ کے سوال
سرینگر سے مظفرآباد تک بس سروس سات اپریل سے شروع ہورہی ہے۔

پاکستان اور بھارت کے حکام کہتے ہیں کہ بس سروس کا مقصد کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیریوں کو اپنے بچھڑے ہوئے رشتہ داروں سے ملنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

تاہم اگر بہت سے کشمیری بس سروس کے اجراء سے خوش ہیں تو کچھ ایسے خدشات بھی ہیں کہ بس سروس کی وجہ سے ’کنٹرول لائن، مستقل سرحد بن جائے گی۔

News image
پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی

آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ یہ بتانے کےلیے ہمارے پروگرام ” ٹانگکن پوائنٹ” میں حصہ لیجئے۔ آپ اپنے سوال ٹیل فون نمبر کے ہمراہ ہمیں منگل پانچ اپریل تک بھیج دئجیے۔ ہم خود آپ سے رابطے کریں گے۔
News image
حریت کانفرنس کے سید علی شاہ گیلانی

کشمیر میں حریت کانفرانس کے ایک دھڑے کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی اور حکمراں جماعت پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی براہ راست آپ کے سوالوں کے جواب دیں گیے۔

یہ پروگرام بدھ چھ اپریل کو سیربین میں پیش کیا جائیگا۔

اپنی رائے بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد