BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Sunday, 05 June, 2005, 17:47 GMT 22:47 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ایڈز: ہم سے سوال پوچھیں
News image
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان کہتے ہیں کہ ایچ آئی وی اور ایڈز پر قابو پانا ہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ برس برصغیر میں ایح آئی وی سے متاثر ہونے والوں اور ایڈز سے مرنے والے افراد کی تعداد میں پچھلے کسی بھی سال کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا اور اس پر قابو پانے کی کوششیں بالکل ناکافی ثابت ہوئیں۔

کیا ایح آئی وی ایڈز کے بارے میں آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے؟ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے، یا ہندوستان اور پاکستان میں اس کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جارے ہیں، اور وہ کتنے مؤثر ہیں، یا پھر اس مرض میں مبتلا لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

ہم نے بدھ بتاریخ آٹھ جون کو بی بی سی اردو ریڈیو کے پروگرام سیربین میں اپنے خصوصی پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں آپ کے ہر سوال کا جواب دینے کے لیے ہندوستان میں غیر سرکاری تنظیم ، ناز فاؤنڈیشن کی سربراہ انجلی گوپالن اور پاکستان میں سندھ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے سابق سربرار ڈاکٹر شرف شاہ کو دعوت دی ہے۔

آپ ای میل کے ذریعہ ہمیں اپنے سوال بھیج سکتے ہیں۔ اپنا نام اور ٹیلی فون نمبر ضرور لکھئے گا، ہم خود آپ سے رابطہ کریں گے۔

پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد