| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آپ کے سوال، مشرف کے جواب
اگر آپ پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف سے براہ راست بات کرنا چاہتے ہیں اور ان سے پاکستان کی سیاست، خارجہ پالیسی، مسئلہ کشمیر اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں ای میل یا ٹیلی فون کے ذریعے اپنا نام اور ٹیلی فون نمبر بھیج دیں۔ ہمارا ای میل ایڈریس ہے: urdu@bbc.co.uk آپ ہمیں اس پتے پر ای میل لکھ سکتے ہیں یا اس صفحے پر لگے فارم کے ذریعے لکھ سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں آپ ہم سے اس فیکس نمبر پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں: 2651149 -051 یا اسلام آباد میں ہمارے پی او باکس نمبر 1151 پر لکھیں۔ اور ہمارا دہلی کا نمبر ہے: 23355673-011 یہ پروگرام دسمبر کی پہلی تاریخ کو پاکستان میں ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے تک اور بھارت میں آٹھ سے نو بجے تک نشر ہوگا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||