اگر آپ مدد کرنا چاہیں۔۔۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان، شمالی بھارت اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دنیا بھر سے ہمارے کئی قارئیں نے ہم سے رابطہ کر کے یہ پوچھا ہے کہ وہ متاثرین کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔ ہم نے نیچے آپ کی سہولیت کے لیے کچھ ایسے اداروں کے پتہ اور نمبر درج کر دیے ہیں جو اس وقت علاقے میں امداد فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ (نوٹ : بی بی سی کا ان اداروں یا ان کی پالیسیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ ان کے بارے میں مزید تفصیل جاننا چاہیں تو ان کی ویب سائٹس کے پتہ نیچے درج ہیں۔) ایدھی فاؤنڈیشن : فون نمبر : 00923008263319 (کراچی) مسلم ایڈ فون نمبر:02073774200 اوکسفیم : فون نمبر : یونیسیف، برطانیہ فون نمبر : کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ فون نمبر421700 08700 ریڈ کراس برطانیہ عمر فاؤنڈیشن ارتھ کویک ریلیف فنڈ: اس ویب سائٹ پر معلومات ناکافی ہونے کی وجہ سے آپ ان ٹیلیفون نمبروں پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور ای میل کے ذریعے بھی۔ 00923008565279 اور 00923005001456 پائیلر اسلامک ریلیف ہدایا فاؤنڈیشن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||