بی بی سی اردو تک اپنی شکایات پہنچائیں
بی بی سی اردو تک اپنی شکایات پہنچانے کے لیے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔
ہم زیادہ تر شکایات پر دس دن میں جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یہ آپ کی شکایت کی نوعیت اور اس سلسلے میں ہونے والی تحقیق کے لیے درکار وقت پر منحصر ہے۔
بی بی سی کے شکایات سے نمٹنے کے بارے میں مکمل تفصیلات کے لیے برائے مہربانی کلک کریں 'آپ کی شکایت کے ساتھ کیا ہوگا'۔
عام معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آپ کی جانب سے فراہم کردہ ذاتی معلومات بی بی سی اور وہ متعلقہ سروس پرووائیڈر استعمال کریں گے جن پر ہم شکایات اور صارفین سے رابطے کے اس نظام میں مدد کے لیے انحصار کرتے ہیں جس کا مقصد آپ کی فیڈبیک کا انتظام اور رپورٹنگ ہے۔
بی بی سی اور ہمارے سروس پروائیڈر اپنی ریٹینشن پالیسی اور ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون کے مطابق آپ کا ڈیٹا رکھیں گے۔
بی بی سی آپ کا ڈیٹا بطور ایک میڈیا آرگنائزیشن اپنے جائز مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے تاکہ قارئین، سامعین اور ناظرین کے تبصروں اور خدشات کا جواب دے سکے اور انُ سے رابطے میں رہ سکے۔
یہ جاننے کے لیے کہ بی بی سی آپ کی ذاتی معلومات کیسے برتتا ہے بی بی سی کی پرائیویسی اور کوکیز کی پالیسی دیکھیں۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
اگر آپ بی بی سی سے اس بارے میں شکایت کرتے ہیں کہ ہم آپ کے ذاتی ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں اور آپ ہمارے جواب سے مطمئن نہیں، تو آپ انفارمیشن کمشنر آفس سے شکایت کر سکتے ہیں.







