انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی محاصرہ، احتجاج

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی محاصرہ، احتجاج

کشمیر، فوج، محاصرہ

،تصویر کا ذریعہTAUSEEF MUSTAFA

،تصویر کا کیپشنانڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی علاقے شوپیان میں ایک بڑے آپریشن کے تحت وسیع علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
کشمیر، فوج، محاصرہ

،تصویر کا ذریعہTAUSEEF MUSTAFA

،تصویر کا کیپشنپچھلے کچھ عرصے میں اس علاقے میں سکیورٹی فورسز پر مسلح شدت پسندوں کی طرف سے متعدد حملے ہوئے ہیں۔
کشمیر، فوج، محاصرہ

،تصویر کا ذریعہTAUSEEF MUSTAFA

،تصویر کا کیپشنپولیس کے مطابق فوج نے کم سے کم بیس گاؤں کو محاصرے میں لے لیا ہے، اور اس علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
کشمیر، فوج، محاصرہ

،تصویر کا ذریعہTAUSEEF MUSTAFA

،تصویر کا کیپشنانڈین فوجی آپریشن کے دوران لسی پورا میں گشت کرتے ہوئے۔ شوپیان دارالحکومت سرینگر کے جنوب میں واقع ہے۔
کشمیر، فوج، محاصرہ

،تصویر کا ذریعہTAUSEEF MUSTAFA

،تصویر کا کیپشناس آپریشن کے دوران بھی کشمیری نوجوانوں کی طرف سے انڈین سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا گیا۔ وادی کے دوسرے علاقوں میں بھی ہند مخالف مظاہرے جاری ہیں۔