کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی اور مظاہرے

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی اور مظاہرے

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ہند مخالف مظاہروں کو روکنے کے لیے کئی طرح کی پابندیوں کے ساتھ اب سوشل میڈیا پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ سری نگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ