دی لیجنڈ آف مولا جٹ: ’دن میں تین، چار گنڈاسے ٹوٹنا عام بات تھی، ایک دن میں آٹھ بھی ٹوٹے‘

’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مر سکدا۔‘

فلم کا نام بھی مولا جٹ (دی لیجنڈ آف مولا جٹ) ہے اور ڈائیلاگ بھی وہی، لیکن بلال لاشاری کہتے ہیں کہ کہانی مختلف ہے۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ہدایتکار بلال لاشاری نے بتایا کہ ان کی نئی مولا جٹ میں پرانے کرداروں کے ساتھ نئے کردار بھی نظر آئیں گے۔

ویڈیو: رباب بتول، فرقان الٰہی