جوائے لینڈ: ’اس فلم کی وجہ سے میری فیملی نے مجھے قبول کیا‘

ڈائریکٹر صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کانز فلم فیسٹیول میں اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی فلم ہے۔ خواجہ سراؤں کو نارمل انسان کا درجہ دینے کی اس فلم کی کہانی تعریفوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

فلم کی مرکزی کردار علینہ خان نے اپنے رول کے بارے میں نمائندہ بی بی سی شمائلہ جعفری اور فاخر منیر کو کیا بتایا؟ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔