دلیپ کمار کا تبصرہ جسے لتا منگیشکر نے چیلنج کے طور پر لیا

،ویڈیو کیپشنلتا منگیشکر نے 36 ہندوستانی زبانوں میں 30 ہزار سے زیادہ گانے گائے

لتا منگیشکر کا فلمی میوزک کریئر نصف صدی سے زیادہ پر محیط تھا جس میں انھوں نے 36 ہندوستانی زبانوں میں 30 ہزار سے زیادہ گانے گائے۔ سنیے بی بی سی سے لتا منگیشکر کی خصوصی گفتگو۔