ٹک ٹاک ہاؤس: برطانیہ میں یہ چھ نوجوان ایک ساتھ کیسے رہ رہے ہیں؟
لاک ڈاؤن سے قبل ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے والے چھ نوجوان ایک ساتھ ایک گھر میں بس گئے تھے۔ ان کا مقصد ایپ پر وائرل ویڈیوز بنانا ہے۔ اس گروہ کا ایک اِن ہاؤس مینیجر بھی ہے جو انھیں روزمرہ کے کاموں کے حوالے سے ہدایت دیتا ہے۔
انھوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ برطانیہ میں پہلے 'ٹک ٹاک ہاؤس' میں ان کی زندگی کیسی ہے۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔


