آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن کے ریستوران ’شعلہ کراچی کچن‘ میں پاکستانی کھانوں کا تڑکا
حال ہی میں منعقدہ لندن ایشین بزنس ایوارڈز میں پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔عائدہ کی کوشش ہے کہ پاکستان کے خاص کھانوں کو برطانیہ میں بھی پیش کیا جائے۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس موقع پر عائدہ سے ملاقات کی اور پوچھا کہ کیا پاکستانی کھانوں کو باہر کے ملکوں میں بھی پسند کیا جا رہا ہے۔