آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یو ٹیوب پر کھانا کھا کر لاکھوں کمانے والی خاتون
کیا آپ یو ٹیوب پر کسی کو کھانا کھاتا دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ بیتھنی گیسکن المعروف ’بلوو‘ کا تو پیشہ ہی یہی ہے کہ وہ یو ٹیوب پر اپنی کھانا کھانے کی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں اور انھی ویڈیوز نے انھیں لکھ پتی بنا دیا ہے۔