شوبز راؤنڈ اپ: اداکارہ یامی گوتم کو گنجے مرد کیوں پسند ہیں؟

،آڈیو کیپشنشوبز راؤنڈ اپ

بالی ووڈ اداکارہ تارا سیوتاریہ کو فلم ’مرجاواں‘ کیسے ملی، یامی گوتم کو گنجے مرد کیوں پسند ہیں اور بھومی اور تاپسی کو فلم سانڈ کی آنکھ سے کیا کچھ ملا۔ یہ سب سنیے آج شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کی زبانی میں۔۔۔