شوبز راؤنڈ اپ: بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کا نیا کاروبار کیا ہے؟

،آڈیو کیپشنشوبز راؤنڈ اپ: بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی انٹرنیٹ ٹرولنگ پر کیا کہتی ہے؟

بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کس کام کو لے کر پرجوش ہیں،سنی ٹرولنگ پر کیا کہتی ہے اور اداکارہ کنگنا رناوت فلم 'ججمینٹل ہے کیا' کے گانے کے لانچ پر کیوں ہوئی ججمینٹل اور کون بنا ان کا نیا دشمن؟

بالی وڈ کی ستاروں بھری دنیا میں اس ہفتے کیا ہوا سنیے ہمارے شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے۔۔۔