شوبز راؤنڈ اپ: منا بدنام ہو تو کیسا لگے گا؟

،آڈیو کیپشنمنا بدنام ہو تو کیسا لگے گا؟

دبنگ تھری میں کون منی کی جگہ لینے والا ہے؟ ارجن کپور کی لسٹ میں ’موسٹ وانٹڈ` کون ہے اور پتریلیکھا اپنی آنے والی فلم ’بدنام گلی‘ کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔