شوبز راؤنڈ اپ: مادھوری کو ملٹی سٹار فلمیں کیوں پسند ہیں؟

،آڈیو کیپشنشو بِز راؤنڈ اپ

شوبز راؤنڈ اپ میں سنیے کہ مادھوری کو ملٹی سٹار فلمیں کیوں پسند ہیں۔ فلم کلنک میں ورون دھون کے کردار پر شاہ رخ خان کیا بولے اور نئے اداکاروں کے بارے میں سنی دیول کیا سوچتے ہیں۔