#100women: وہ خاتون جو چاہتی ہیں کہ پورن فلمیں صرف مردوں کے لیے نہ بنیں

،ویڈیو کیپشنوہ خاتون جو چاہتی ہیں کہ پورن سے صرف مرد لطف اندوز نہ ہوں

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پورن فلمیں سیکس کے بارے میں نوجوانوں کے رویوں کو متاثر کر رہی ہیں۔

پورن فلموں کی ڈائریکٹر ایریکا لسٹ کہتی ہیں کہ انٹرنیٹ اور مارکیٹ میں دستیاب پورن فلموں کی اکثریت ایسی ہے جو مرد بناتے ہیں اوران میں عورتوں کے جنسی جذبات کی کوئی پرواہ نہیں کی جاتی۔

ایریکا انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے اس ’مردانگی‘ والے کلچر کو ختم کرنے کے لیے ایسی فلمیں بنا رہی ہیں جن سے مرد اور خواتین دونوں لطف اندوز ہو سکیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔