آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اننت ناگ میں احتجاج سے کوک سٹوڈیو میں گلوکاری تک
الطاف میر کوک سٹوڈیو میں اپنے گائے ہوئے کشمیری گانے کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں لیکن وہ کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ ہمارے ساتھیوں سحر بلوچ اور نعمان خان نے یہ جاننے کی کوشش کی۔