شو بز راؤنڈ اپ: ملٹی سٹارر فلم ہاؤس فل فور میں کون کیا کر رہا ہے؟

،آڈیو کیپشنملٹی سٹارر فلم ہاؤس فل فور میں کون کیا کررہا ہے کہنا مشکل

شو بز میں آج سنیے گا کہ اکشے کمار کی فلم 'ہاؤس فل فور' کا ٹریلر کیسا رہا، اداکار جیکی شروف اپنے بیٹے ٹائیگر شروف کی فلم 'وار' کے بارے میں کیا کہتے ہیں اور سدھارتھ ملہوترہ کی نئی فلم 'مرجاواں' کیسے ستر کی دہائی کی یادیں تازہ کرتی ہے۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔