پرسنالٹی آف دی ویک: فلم وکی ڈونر سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اور گلوکار ایوشمان کھرانہ

،آڈیو کیپشنپرسنالٹی آف دی ویک: فلم وکی ڈونر سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اور گلوکار ایوشمان کھرانہ

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے انڈین اداکار اور گلوکار ایوشمان کھرانہ کی۔ جنھوں نے شوبز میں کام کا آغاز ایک ٹی شو سے کیا۔

چندی گڑھ کے ایوشمان کھرانہ نے سترہ سال کی عمر میں ہی اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور اس برس نیشنل ایوارڈ حاصل کیا ہے۔