آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سارہ علی خان:’انتظار تھا کہ کوئی مجھے موقع دے‘
اس ہفتے ہم بات کر رہے ہیں اداکارہ سارہ علی خان کی جنہوں نے دو ہی فلمیں کی ہیں لیکن انہیں ابھی سے ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں