آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہیری پوٹر کے فرسٹ ایڈیشن نے ایک مداح کی قسمت بدل دی
برطانیہ میں پوری دنیا سے آئے لوگ ہیری پوٹر کی نایاب کتاب کی نیلامی میں حصہ لے رہے تھے لیکن پہلے ایڈیشن کی اس کاپی میں ایسا کیا خاص تھا کہ یہ 34500 ڈالر میں فروخت ہوئی۔