سونی رازدان کشمیر کے بارے میں اتنی فلمیں کیوں کرتی ہیں؟

سونی رازدان یوں تو ہدایت کار مہیش بھٹ کی بی وی ہیں اور عالیہ بھٹ کی والدہ ہیں مگر قابل احترام 'کریکٹر' اداکار اور فلم ساز کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں۔

ہماری ساتھی فی فی ہاروں نے ان سے لندن میں ملاقات کی اور ان سے پوچھا کہ وہ خاص طور پر کشمیر کے مسئلے پر فلموں میں کیوں نمایاں رہتی ہیں۔