پاکستان کی پہلی ڈریگ کوئین: ’مس پودینہ چٹنی‘
جنوبی ایشیائی معاشرے میں صدیوں تک ڈریگ کوئینز موجود رہی ہیں لیکن اب انھوں نے ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے۔
وہ نئی شکل کیا ہے یہ جاننے کے لیے آئیے ملتے ہیں محمد معیز سے جو ’مس پودینہ چٹنی‘ کے روپ میں پاکستان کی پہلی ڈریگ کوئین ہیں۔


