مرزا اسداللہ خاں غالب کا 150واں یومِ وفات: ’ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے، کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور‘
مرزا اسداللہ خاں غالب کے 150ویں یومِ وفات کے موقع پر بی بی سی اردو کی ٹیم نے اپنے پسندیدہ اشعار پڑھے ہیں۔ ان کے ذوق سے مستفید ہونے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی مرزا محمد اسرار کی یہ دلچسپ ڈجیٹل ویڈیو۔

