ملالہ کی زندگی پر مبنی فلم ’گل مکئی‘ کی کاسٹ سے فیفی ہارون کی گفتگو
ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی فلم ’گل مکئی‘ کی ایک خصوصی سکریننگ اقوام متحدہ کے تعاون سے لندن میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ’گل مکئی‘ کے ڈائریکٹر امجد خان، دیویا دتہ جنھوں نے ملالہ کی والدہ کا کردار ادا کیا اور ریم شیخ جو ملالہ کے کردار میں نظر آتی ہیں سے ملاقات کی۔ سنیے یہ دلچسپ انٹرویو۔

