میں زیادہ روتی نہیں ہوں: ملالہ

،ویڈیو کیپشنملالہ کا کہنا تھا کہ پاکستان واپس آنا وہ خواب تھا جو وہ ہمیشہ سے دیکھتی آئی تھیں

'آج میری زندگی کا سب سے خوشی کا دن ہے کہ میں اپنے وطن اپنی مٹی پہ کھڑی ہوں، اپنے لوگوں میں ہوں۔' ان الفاظ میں ملالہ یوسفزئی نے اپنی وطن واپسی پر شکر ادا کیا۔ لیکن ساڑھے پانچ سال کی دوری کی بعد پاکستان لوٹنے پر ملالہ سے رہا نہ گیا اور ان کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ حسن بلال زیدی کی رپورٹ۔