آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سلمان خان سکول کے زمانے میں سائیکل پر کسے لفٹ دیتے تھے؟
آج بالی وڈ راؤنڈ اپ میں معروف اداکار سلمان خان کی سائیکل سے وابستہ بچپن کی یادوں کے ساتھ امیتابھ بچن کی زبانی عامر خان کی خوبیاں اور انکی آنے والی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' میں اپنے کردار کے بارے میں باتیں نصرت جہاں کے ساتھ سنیے۔