آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ راؤنڈ اپ: ’عامر خان پاگل انسان ہیں‘
اس ہفتے نصرت جہاں کے ساتھ بالی وڈ راونڈ اپ میں سنیے گا کہ فلم ساز وِدو وینود چوپڑا عامر خان کو ایڈیئٹ کیوں کہہ رہے ہیں؟ ویدیا بالن کا ردعمل کیا ہوتا ہے جب ان کے وزن کے بارے میں کچھ کہا جاتا ہے، کرینا کپور کیسے ایک ورکنگ پریگننٹ وومن کی مثال بن گئی ہیں اور فرحان اختر کیا کہتے ہیں راک آن 2 کے بارے میں؟