جنیوا ایئرپورٹ پر پھنسے آرکسٹرا کا کنسرٹ
اگر آپ کی پرواز کبھی تاخیر کا شکار ہوئی ہے تو آپ ایئر پورٹ پر لمبے انتظار کی کوفت سے بخوبی واقف ہونگے۔ لیکن جب برطانوی ایئر لائن ایزی جیٹ کی پرواز تاخیر کا شکار ہوئی تو جنیوا ایئرپورٹ پر پھنسے آرکسٹرا نے مسافروں کو اپنے فن سے محضوض کیا۔
یہ حیرت انگیز منظر دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

