رومانیہ: یہ کوئی راک کنسرٹ ہے یا کچھ اور؟

،ویڈیو کیپشنرومانیہ

رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں حکومت مخالف مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ یہ لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں۔