’پچاس سال کام کرنے کے بعد سنیاس لے لوں گا‘

،ویڈیو کیپشنفہد اور ماورا کی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہو رہی ہے

اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ اگرچہ عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی جوانی پھر نہیں آنی 2 ماورا حسین کے ساتھ ان کی پہلی فلم ہے تاہم وہ ان کے ساتھ مزید تین چار فلمیں کریں گے۔ دیکھیے فیفی ہارون کے ساتھ ان دونوں فنکاروں کی بات چیت پر مبنی ڈیجیٹل ویڈیو۔