فہد مصطفیٰ: سکینڈل کی ضرورت نہیں ساری خواہشات سکرین پر ہی پوری ہو جاتی ہیں

،آڈیو کیپشنفہد مصطفیٰ: سکینڈل کی ضرورت نہیں ساری خواہشات سکرین پر ہی پوری ہو جاتی ہیں

فہد مصطفی پاکستان میں عہد حاضر کے مقبول ترین ادکاروں میں سے ایک ہیں۔ عید پر فہد مصطفیٰ کی دو فلمیں ’لوڈ ویڈنگ‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ ریلیز ہو رہی ہیں۔ اب تک فہد مصطفیٰ کی ہر فلم سپر ہٹ گئی ہے، کیا یہ فلمیں بھی باکس آفس پر کچھ کر دکھائیں گی؟ سنیے ہماری ساتھی فیفی ہارون کی فہد مصطفیٰ سے اس موضوع پر گفتگو۔