آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ رؤانڈ اپ: ’ان ٹولڈ سٹوری آف کرن جیت کور‘
بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز 'کرن جیت کور'دی ان ٹولڈ سٹوری آف سنی لیونی ' کا ٹریلر جاری، تاپسی پنوں فلم سورما میں کس کردار میں ہیں اور اکشے کمار کو گولڈ کیوں پسند ہے۔ سنیے بالی ووڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کی زبانی