بالی وڈ کی دلچسپ خبریں سنیے بالی وڈ راونڈ اپ میں

بالی وڈ کی چٹ پٹی اور دلچسپ خبریں سنیے رواں ہفتے کے بالی وڈ راونڈ اپ میں، جو آپ کے لیے لے کر آتی ہیں ہماری ساتھی نصرت جہاں۔