آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عید مبارک مگر ذرا ہٹ کر
عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کے اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد تو دی لیکن کچھ الگ انداز میں۔